نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیستان و بلوچستان جیسے ہمارے مشرقی صوبوں میں بدامنی پیدا کر دیں گے جبکہ ان صوبوں میں اتنے زیادہ سیکورٹی کے انتظام ہیں جتنے تہران میں ہیں ۔
انہوں نے آل سعود کے حالیہ اقدامات کے بارے میں کہا کہ سعودی عرب شیعہ اکثریتی ممالک میں اختلافات اور بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن وہ اپنی کوششوں میں اب ...
سیستان و بلوچستان صوبے کی ترقی اور تعمیر نو کے لئے پچاس کروڑ ڈالر کی رقم مخصوص کرنے کا حکم دیا ہے۔
ڈاکٹر علی لاریجانی نے ہفتہ وحدت کی مناسبت پر زاہدان میں 12 اسپتالوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران کے افراد ملک کے پسماندہ علاقوں کے عوام کی خدمات میں کافی دلچسپی دکھاتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے اسپ ...